Description
یہ کتاب خالد بن ولید رضی اللہ تعالی اللہ کی تلوار ڈاکٹر شاہد مختار کے قلم کا ایک اور شاہکار ہے جس میں اسلام کے عظیم جرنیل خالد بن ولید کی کی سوانح حیات اور لرزہ دینے والی حر بی کارناموں کو سینہ تاریخ سے کشید کرتے ہوئے پیش کیا گیا ہے انہوں نے اس عظیم اسلامی جرنیل کے واقعات کو محمد بن اسحاق واقدی طبری ابن الناس اصفہانی زہری بلا زری ابو یوسف ابن کثیر اور ابن خلدون کی تصانیف سے اخذ کرتے ہوئے قلم بند کیا ہے کہ قاری میں خود نجود روح جہاد بیدار ہو جاتی ہے





Reviews
There are no reviews yet.