Description
محمد بن قاسم سے اورنگزیب تک
یہ کتاب محمد بن قاسم کی ہندوستان آمد کے بعد سے جو مسلم فاتحین سرزمین ہند پر آئے ان کا تفصیلی ذکر مغلیہ دور حکومت تک کیا گیا ہے مصنف نے نظام حکومت اور جنگی صلاحیتوں کا بھی ذکر کیا گیا ہے مسلم حکمرانوں میں آرام طلبی کاہلی اور آپسی اختلافات کا دور شروع ہو چکا تھا جس کے چلتے اسلامی حکومت کی بنیادیں کمزور پڑنا شروع ہوگئیں ایسے میں اکابرین اور مدبرین نے اپنی تحریروں اور اپنی عملی کاوشوں سے سنبھالنے کی جو کوششیں کیں ان کا بھی تفصیلی ذکر مصنف نے کیا ہے جس سے کتاب کی افادیت میں اضافہ ہوا ہے تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے حضرات اس کتاب کو ضرور پسند فرمائیں گے۔






سام وید
MASTER YOUR MOTIVATION
کچھ یادیں اور تاثرات
حکایات رومی رحمت اللہ علیہ
دل سے نکلے ہیں جو الفاظ
PRINCESS PONIES
FLIPPER AND FINNEGAN
تذکرۃ الاولیاء رحمت اللہ علیہ
جلال الدین محمد اکبر
صحت اور یوگا
Reviews
There are no reviews yet.