FREE SHIPPING ON ORDERS OVER $70
Previous
Previous Product Image

پہلے نبیء سے آخری نبیﷺ تک

Original price was: ₨ 1,200.Current price is: ₨ 1,000.
Next

سقراط

Original price was: ₨ 700.Current price is: ₨ 500.
Next Product Image

محمد بن قاسم سے اورنگزیب تک

Original price was: ₨ 1,000.Current price is: ₨ 800.

یہ کتاب محمد بن قاسم کی ہندوستان آمد کے بعد سے جو مسلم فاتحین سرزمین ہند پر آئے ان کا تفصیلی ذکر مغلیہ دور حکومت تک کیا گیا ہے

Add to Wishlist
Add to Wishlist
Trust Badge Image

Description

محمد بن قاسم سے اورنگزیب تک
یہ کتاب محمد بن قاسم کی ہندوستان آمد کے بعد سے جو مسلم فاتحین سرزمین ہند پر آئے ان کا تفصیلی ذکر مغلیہ دور حکومت تک کیا گیا ہے مصنف نے نظام حکومت اور جنگی صلاحیتوں کا بھی ذکر کیا گیا ہے مسلم حکمرانوں میں آرام طلبی کاہلی اور آپسی اختلافات کا دور شروع ہو چکا تھا جس کے چلتے اسلامی حکومت کی بنیادیں کمزور پڑنا شروع ہوگئیں ایسے میں اکابرین اور مدبرین نے اپنی تحریروں اور اپنی عملی کاوشوں سے سنبھالنے کی جو کوششیں کیں ان کا بھی تفصیلی ذکر مصنف نے کیا ہے جس سے کتاب کی افادیت میں اضافہ ہوا ہے تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے حضرات اس کتاب کو ضرور پسند فرمائیں گے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “محمد بن قاسم سے اورنگزیب تک”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Recently Viewed Products

Shopping cart

9

Subtotal:  12,450

View cartCheckout